ہمارا سورج ایسی ہی آواز پیدا کرتا ہے جیسی ہتھوڑا پیٹنے سے آتی ہے اب جبکہ خلاء میں سے آواز ٹریول نہیں کر سکتی اس لئے ہم تک وہ آواز نہیں پہنچتی ہے۔
حیران کن بات یہ ہوگی کہ اگر خلاء میں سے آواز ٹریول کر سکتی تو آپ ہر وقت ہتھوڑا پیٹنے جیسی آواز سن رہے ہوتے اور اگر سورج تباہ ہو جاتا تو جہاں آٹھ منٹ بعد روشنی منقطع ہونی تھی وہیں یہ آواز تیرہ سال بعد آنا بند ہونی تھی۔ مطلب ایک تاریک زمین پر ہر وقت سورج کی ہتھوڑا پیٹنے جیسی آواز آپ تیرہ سال سنتے رہتے۔ اور تو اور ہر سیارہ اپنی مخصوص وائبریشن رکھتا ہے
سو اگر خلاء میں سے ہوا سفر کر سکتی ہوتی تو آج آپ ہر سیارے کے شور میں جی رہے ہوتے اور اس بات کو سوچنا بھی کافی بھیانک لگتا ہے۔
Comments
Post a Comment