Skip to main content

Posts

Featured

آلو ایک نہایت مفید اور

آلو ایک نہایت مفید اور غذائیت سے بھرپور سبزی ہے جو دنیا بھر میں استعمال کی جاتی ہے۔ اس میں وافر مقدار میں کاربوہائیڈریٹس، وٹامن سی، وٹامن بی 6، آئرن، پوٹاشیم اور فائبر موجود ہوتا ہے۔ آلو جسم کو توانائی فراہم کرتا ہے اور ہاضمہ کے نظام کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ یہ دل کی صحت کے لیے مفید ہے اور بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے میں بھی مدد دیتا ہے۔ آلو جلد کو نرمی بخشتا ہے اور آنکھوں کے گرد سوجن کم کرنے میں مؤثر ہے۔ تاہم، آلو کو تل کر کھانے سے اس کے غذائی فوائد کم ہو سکتے ہیں، اس لیے اسے اُبال کر یا بیک کر کے استعمال کرنا زیادہ بہتر ہے : آلو نہ صرف توانائی کا بہترین ذریعہ ہے بلکہ یہ جسم کے مختلف نظاموں کو بہتر طریقے سے کام کرنے میں بھی مدد فراہم کرتا ہے۔ اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس جسم کو فری ریڈیکلز سے محفوظ رکھتے ہیں، جو کہ کینسر اور دل کی بیماریوں جیسے امراض سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ آلو میں موجود فائبر نظامِ ہضم کو فعال بناتا ہے اور قبض جیسی بیماریوں سے تحفظ دیتا ہے۔ آلو دماغی صحت کو بہتر بنانے میں بھی معاون ہے کیونکہ اس میں وٹامن بی 6 پایا جاتا ہے جو دماغی خلیا...

Latest Posts

عالم عرب کے معروف اور بڑے جادوگر حامد آدم

دل کو خوش کیسے کریں تو چلو اج ہم جان لیتے ہیں

‏بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک تیندوا پیٹ بھرنے کیلئے کتے کا پیچھا کر رہا تھا,, کتا بھاگتے ہوئے کھڑکی سے سرکاری ریسٹ ہاوس کے بیت الخلا میں کود گیا جس کا دروازہ باہر سے بند تھا, تیندوا کتے کے پیچھے داخل تو ہو گیا مگر دونوں پھنس گئے, کتا تیندوے کو دیکھ کر خاموشی سے ایک کونے میں بیٹھ گیا اور انتظار کرتا رہا کہ تیندوا کب اسے نوالہ بناتا ہے, دونوں جانور تقریباً 12 گھنٹے تک مختلف کونوں میں اکٹھے رہے۔ پھر محکمہ جنگلات کی ٹیم نے ٹرانکوئلائزر ڈارٹ کا استعمال کرتے ہوئے تیندوا پکڑ کر آزاد کر دیا ,, اب سوال یہ ہے کہ بھوکے تیندوے نے کتے کو کیوں نہیں کھایا حالانکہ وہ اسے کھانے کیلئے ہی پیچھا کر رہا تھا جبکہ بند واش روم میں وہ یہ کام آسانی سے کر سکتا تھا؟ اس حوالے سے جنگلی حیات کے ماہرین نے بتایا کہ جنگلی جانور اپنی آزادی کے لیے بہت حساس ہوتے ہیں۔ جیسے ہی انہیں احساس ہوتا ہے کہ ان کی آزادی چھین لی گئی ہے وہ گہرا دکھ محسوس کر سکتے ہیں، اتنا کہ وہ اپنی بھوک پیاس بھی بھول جاتے ہیں بینظیر انکم سپورٹ کارڈ ، آٹے کی قطاریں ، لنگر خانے اور پھر مفت راشن کیلئے سالوں سے ذلیل ہونے والی قوم یہ کبھی نہی جان سکتی کہ آزادی ہی زندگی ھے۔

آئس ایک ایسا نشہ ہے۔

Artificial Intelligence (AI) Kiya Hain

History of Peshawar. ,, پشاور کی تاریخ

Ask Allah and see what "اللہ سے مانگو پھر دیکھو کیا ہوتا ہے"

بات گڑوی ھے مگر سچ ھے برا نہ مانئیے

ابھرتی ہوئی اداکارہ اور ماڈل

رمضان پیکیج رجسٹریشن آن لائن چیک کریں – 8171 رپورٹ